the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رام پور،2اکتوبر(ایجنسی) اترپردیش کے کابینہ وزیر اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قدآور لیڈر اعظم خاں نے دادری کے واقعہ کو لے کر طنز کستے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو 'ملک کا نیا سنت' بتاتے ہوئے زور دیا ہے کہ ملک میں گوشت کے نام پر ہو رہی سیاست بند ہونی چاہیے. انہوں نے کہا کہ گوشت کے نام پر مندر مسجد کا تصادم ختم کرنے کی پہل مودی کو کرنی چاہئے.


text-align: start;">گاندھی جینتی کے موقع پر رام پور میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نے کہا کہ وزیر اعظم مودی ملک کے نئے سنت ہیں. اب وزیر اعظم کو جانوروں کی ذبح روکنے کے لئے قانون بنانے کی پہل کرنی ہوگی. دادری علاقے کے بسارا گاؤں میں گوشت رکھنے کی افواہ پر محمد اخلاق نامی ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیے جانے کے واقعہ کو لے کر طنز کستے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں گوشت کے نام پر ہو رہی سیاست اب بند ہونا چاہئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.